کراچی سمیت سندھ میں ہیٹ ویو کے خطرات، محکمہ تعلیم سندھ کا گرمیوں کی چھٹیاں وقت سے پہلے کرنے پر غور

عمران عمران

سندھ کے اسکولوں میں بھی موسم گرما کی تعطیلات 22 مئی سے کرنے کی تجویز زیر غور

اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق اسکولوں کو یکم جون سے بند ہونا تھا

ہیٹ ویو کے پیش نظر سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات بھی ملتوی کیے جاچکے ہیں