چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے نئی نسل سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے

عرفان علی عرفان علی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے نئی نسل سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے نئی نسل سلیکٹڈ حکومت کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔ہماری  کردارکشی  کرنے والے،، اپنی مہم چلائیں،، ہم اپنی چلانے والے ہیں۔ کون جیتا،، کون ہاراہے۔تاریخ بتائے گی۔


چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کا کہنا ہے ملک میں  نوجوان قیادت کاوقت آچکاہے۔ نئی  نسل ناجائز حکومت کا مقابلے کرنے  کو  تیار ہے۔


طلبہ کنونشن سے خطاب  میں کہا کہ لانگ مارچ میں  سندھ کی طرح  باقی صوبوں میں بھی طلبہ یونیز کی بحالی کا مطالبہ کریں گے۔

انہوں نے  کہا کہ پیپلزپارٹی کی کردارکشی  کرنے والے،، اپنی مہم چلائیں،، ہم اپنی چلانے والے ہیں۔ کون جیتا،، کون ہاراہے۔تاریخ بتائے گی۔

بلاول بھٹوکا کہناتھا کہ نوجوان ملک کامستقل  ہیں۔فوجی آمر نے طلبہ سے تنظیم سازی کا حق چھیننا تھا۔انہیں   سیاست میں حصہ لینے کا  حق ہوناچاہیئے۔