پیٹرول فی لیٹر 9روپے66پیسے مہنگا ، نوٹیفکیشن جاری

عرفان علی عرفان علی

 پیٹرول فی لیٹر 9روپے66پیسے مہنگا   ، نوٹیفکیشن جاری

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا  
پیٹرول فی لیٹر 9روپے66پیسے مہنگا   ، نوٹیفکیشن جاری 
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 289روپے 41پیسے مقرر 
ڈیزل کی  فی لیٹرقیمت میں  3روپے32پیسے  کی کمی 
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 282روپے24پیسے مقرر