اسلام آباد ہائیکورٹ ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ سنادیاگیا

عرفان علی عرفان علی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی  ضمانت منظور

چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا

190ملین پاؤنڈز ریفرنس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی  ضمانت منظور
عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت 10لاکھ روپے مچلکوں کے عوض منظور کی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے  سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی  ضمانت  کا فیصلہ سنادیا