اسلام آباد،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ

عمران عمران

اسلام آباد،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ

اسلام آباد،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کی ہفتہ وار بریفنگ

پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئے درخواست دی ، ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق

 پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا،

 پاکستان برکس کا رکن نہیں

امید کرتے ہیں کہ برکس پاکستان کو جلد رکنیت دے گا

 اسحاق ڈار ساموا میں دولت مشترکہ اجلاس میں شریک ہیں،

 اسحاق ڈار نے ملکی ترقی کے لیے نوجوانوں کو بااختیار بنانے پر زور دیا،

 اسحاق ڈار نے   یوتھ پروگرام کی اہمیت کو بھی اجاگر کیا،

 وزیرِ خارجہ نے   کامن ویلتھ ایشیا یوتھ الائنس کے آغاز پر بات کی، 

 وزیرِ خارجہ نے ماحولیاتی بہتری کے لیے  نوجوانوں کی کاوشوں کو سراہا،

پاکستان  نےبھارت کے ساتھ گردوارہ کرتار پور سالہ توسیع کی تجدید کی ،

پاکستان اقوام متحدہ چارٹر کا مضبوط حمایتی ہے،

پاکستان نے کبھی جموں و کشمیر میں بھارتی آئین کی عملدآری کو تسلیم نہیں کیا ،

برکس میں بھارت کی جانب سے پاکستان کی شمولیت کی حمایت کا علم نہیں ہے،

اسرائیلی  افواج  غزہ میں نسل کشی کررہی 

پاکستان لبنان میں یواین  امن دستوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہے،

پاکستان اور روس کے درمیان گہرے  تعلقات ہے

پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ تعاون پر مبنی تعلقات ہیں ،

 پاکستان کے اندرونی معاملات پر تبصرہ سفارتی آداب کی خلاف ورزی ہے،