اسلام آباد میں پاکستان تحریک
انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئےکہاہےکہ حیران ہوں پاکستان کے وزیر خارجہ اس قومی دل آزاری پر خاموش کیوں ہے
شاہ محمود قریشی نے کہاکہ نبی صلی اللہ علیہ والٓہ وسلم کی شان میں گستاخی ہوتی
ہے تو دفتر خارجہ خاموش کیوں ہے؟
اس پر دفتر خارجہ کا ردعمل آنا چاہئے،
بلاول کو بولنا چاہئے، ہندوستان سے
کہنا چاہئے کہ اس نے دل آزاری کی ہے
او ائی سی کو بھی اس کو دیکھنا چاہئے انکا کہناتھاکہ
مجلس وحدت المسلمین کے ودد سے ملاقات ہوئی
ایم ڈبلیو ایم سے رابطہ ہوا، مستقبل میں چلنے پر تبادلہ خیال ہوا
ابھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ملنے جارہا ہوں انکا کہناتھاکہ
ان کو اس ملاقات کے حوالے سے بتاوں گا
اس وقت سندھ اور بلوچستان میں پانی کا بحران یے
آج سندھ کے کاشتکاروں کیساتھ زیادتی کا ان کو احساس کیوں نہیں؟
حمزہ شہباز سے مطالبہ کرتا ہوں جنوبی پنجاب کئ خق تلفی روک دے
جس مقدار میں جنوبی پنجاب کے لوگوں کو پانی ملنا چاہئے وہ نہیں مل رہا
شاہ محمود قریشی کا کہناتھاکہ آج ایم ڈبلیو ایم اور پی ٹی آئی میں رابطہ ہوا ،
مستقبل میں ساتھ کس طرح چل سکتے ہیں اس معاملے پر گفتگو کی،
ہم نے ملک کی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا،
ان کے نقطہ نظر کو میں چئیرمین عمران خان کو پیش کروں گا،
سندھ اور جنوبی پنجاب میں پانی کا بحران ہے،
وزیر آبپاشی آج پانی کے معاملے پر خاموش کیوں ہے،
وزیر آبپاشی آج پانی کے معاملے پر خاموش کیوں ہے،
آج انہیں سندھ کے کاشتکاروں کا احساس کیوں نہیں ہورہا ہے اور
حمزہ شہباز سے کہتا ہوں کہ جنوبی پنجاب کی حق تلفی کی جارہی ہے ۔