فی تولہ سونے کی قیمت میں چار ہزار روپے سےزائد کی کمی۔

نزاہت خان نزاہت خان

  فی تولہ سونے کی قیمت میں   چار ہزار روپے سےزائد کی کمی۔


 فی تولہ سونے کی قیمت میں   چار ہزار روپے سےزائد کی کمی۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں نو پیسے کا اضافہ ہوا۔


فی تولہ سونا چار ہزار، سو روپے  کمی کے بعد دو لاکھ، چوہتر ہزار، تین  سو روپےکا ہو  گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت  تین ہزار، پانچ سو پندرہ  روپے کم ہوکر  دو لاکھ، پینتیس ہزار، ایک سو اڑسٹھ روپے ہوگئی۔ انٹربینک میں ڈالر  نو پیسے   مہنگا ہوکر  دوسو ستتر روپے، چوراسی پیسے پر پہنچ گیا۔