کراچی کے نزدیک کھلے سمندر میں لانچوں کے ذریعے انتالیس ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
کسٹمزانفورسمنٹ کراچی نے تین مختلف کارروائیوں میں اسمگل شدہ ڈیزل قبضے میں لے لیا۔
ضبط شدہ ڈیزل اور تین لانچوں کی مالیت تین کروڑ نوے لاکھ روپے ہے۔