کوئٹہ سے کراچی کیلئے ٹرین سروس کا آغاز

ابرار احمد ابرار احمد

 کوئٹہ سے کراچی کیلئے ٹرین سروس کا آغاز


کوئٹہ سے کراچی کیلئے ٹرین سروس کا آغاز

ٹرین سروس کا آغاز ڈیڑھ سال بعد کیا جارہا ہےکوئٹہ 9 بوگیوں میں 700 مسافروں کو لیکر ٹرین کراچی کیلئے روانہ ہوئی
سبی سے مزید 3 بوگیاں ٹرین میں لگائی جائیگی
تین ماہ بعد مزید ایک ٹرین روانہ ہوگی
کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس ایک سال چار ماہ بعد آج  بحال ہوگی ،
کوئٹہ: پاکستان ریلویز نے تمام انتظامات مکمل کر لئے،ریلوے ذرائع  کے مطابق بولان میل کل صبح 10 کراچی کے لئے روانہ ہوگی  
۔،وفا قی وزیر ریلویز ،مواصلات اور میری ٹائم افئیرز شاہد اشرف تارڑ ٹرین کاافتتاح کریں گے
کوئٹہ تا کراچی معطل ٹرین سروس ایک سال چار ماہ بعد آج سے بحال ہونے تقریب سے ڈی ایس ریلوے یوسف لغاری میڈیا سے بات چیت

آج خوشی کا دن ہے۔ 
کوئٹہ:آج 1 سال چاہ ماہ بعد دوبارہ بولان میل بحال کردی گئی ۔
کوئٹہ: انشاءاللہ جلد بگٹی ایکسپریس بھی بحال کردینگے 

بولان میل میں 22 سو روپے اکنامی کلاس کرایہ ہے جو کہ نارمل ریٹ ہے ۔

بولان میل میں کوئٹہ سے 9 بوگیاں جبکہ سبی سے مزید 3 بوگیاں شامل کریں گےبولان میل کے زریعے کوئٹہ سے کراچی کیلئے 7سو مسافر روانہ ہوگئے۔ 
اکبر بگٹی ایکسپریس 2 ماہ میں بحال کردی جائے گئی۔