کراچی کورنگی صنعتی علاقہ میں مسافر کوچ بے قابو ہوکر نالے پر چڑھ گئی۔ کسی مسافر کو نقصان نہیں پہنچا۔

عرفان علی عرفان علی

ٹریفک پولیس کے مطابق نجی کمپنی کی کوچ بریک فیل ہونےکےباعث نالےپرچڑھ گئی۔ حادثےکےنتیجے میں کوچ کونقصان پہنچا۔ کوچ میں کمپنی کےملازم سوارتھے، لیکن کوئی شخص زخمی نہیں ہوا۔