پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، ایجنڈا جاری

نزاہت خان نزاہت خان

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل  ہوگا، ایجنڈا جاری

پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل  ہوگا، ایجنڈا جاری  


حکومت پنجاب نے  ہتک عزت بل منظوری کیلئے کل اسمبلی ایجنڈے پرر کھ لیا


اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سے متعلق سوالات کے جواب دریافت کیے جائیں گے


  سرکاری بزنس میں ہتک عز ت بل 2024منظور کروایا جائے گا

  تمام صحافتی تنظیمیں ہتک عزت بل کو مسترد کرچکی ہیں