اسلام آباد،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی ہم منصب کی ملاقات

نزاہت خان نزاہت خان

 اسلام آباد،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی  ہم منصب کی ملاقات

 اسلام آباد،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے ایرانی  ہم منصب کی ملاقات

جلیل عباس جیلانی اورایرانی ہم منصب  کے درمیان    ون آن ون ملاقات

اسلام آباد، ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیاگیا

 پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ   وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے

پاکستان اور ایران کے وزرائے خارجہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے