مہاجر قومی مومنٹ کے چئیر مین آفاق احمد کے خلاف کورنگی عوامی کالونی تھانے میں مقدمہ درج

عرفان علی عرفان علی

مہاجر قومی مومنٹ کے  چئیر مین آفاق احمد کے خلاف کورنگی عوامی کالونی تھانے میں مقدمہ درج



کراچی میں مہاجر قومی مومنٹ کے  چئیر مین آفاق احمد کے خلاف کورنگی عوامی کالونی تھانے میں مقدمہ درج کرلیاگیا،،، مقدمے انسداد دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کئی گئی ہے،


کورنگی میں گزشتہ روز ٹرک کو آگ لگانے کے واقعہ  کا مقدم عوامی کالونی تھانے میں  ٹرک ڈائیور  کی مدعیت میں درج کیا گیا،، مقدمے میں چئیر مین مہاجر قومی موومن کے سربراہ سمیت  پندرہ سے بیس افراد بھی نامزد کیا گیا ،مقدمے کے متن کے مطابق  ٹرک کو آگ آفاق احمد کے حکم ہر لگائی گئی،کیونکہ ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخل ہونے پر افاق احمد نے منع کررکھا تھا،مدعی مقدمہ کے مطابق میری گاڑی جلانے کی وجہ افاق احمد کا دھمکی آمیز ویڈیو بیان ہے ،آفاق احمد کی بیان بازی سے شہر کا پرامن ماحول خراب ہوا ہے،