کراچی ناردرن بائی پاس زریاب ہوٹل کے قریب دو افراد کی لاشیں ملیں

عرفان علی عرفان علی

 کراچی ناردرن بائی پاس زریاب ہوٹل کے قریب دو افراد کی لاشیں ملیں


کراچی ناردرن بائی پاس زریاب ہوٹل کے قریب دو افراد کی لاشیں ملیں۔دونوں   کے ہاتھ بندھے اور آنکھوں پربھی پٹی بندھی ہوئی ہے۔
 ایس ایس پی غربی کا کہنا ہے ابتدائی معلومات کےمطابق دونوں کوسرپر گولی مار کر قتل کیاگیا ہے۔ جائے  وقوعہ سے  نائن ایم ایم کا ایک خول ملا ہے۔واقعےکی مختلف پہلوؤں سے تفتیش کی جارہی ہے۔