پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں نوسو سولہ پوائنٹس کا اضافہ

نزاہت خان نزاہت خان

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں نوسو سولہ پوائنٹس کا اضافہ


پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں نوسو سولہ پوائنٹس کا اضافہ۔ انٹربینک میں ڈالر چھ پیسے سستا ہوگیا۔


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز تیزی رہی۔ دن کا اختتام ہینڈریڈ انڈیکس میں نوسو سولہ پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ ، نو ہزار، نوسو ستر پوائنٹس پر ہوا۔ انڈیکس میں ٹریڈنگ کےدوران بلند ترین سطح ایک لاکھ، دس ہزار، تین سو اٹھاون پوائنٹس رہی۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت چھ پیسے کمی کے بعد دوسو ستتر روپے، پچانوے پیسے ہوگئی۔