محکمہ تعلیم سندھ نے صوبےمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

عمران عمران

 محکمہ تعلیم سندھ نے صوبےمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان


محکمہ تعلیم سندھ نے صوبےمیں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا۔۔۔ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔۔۔


محکمہ تعلیم سندھ نےموسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن  کے مطابق سندھ بھرکے تعلیمی اداروں میں اکیس دسمبرسےاکتیس دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں پر ہوگا۔۔۔