سندھ میں کورونا مثبت کیسز کی شربارہ اعشاریہ آٹھ چھ جبکہ کراچی میں اکیس اعشاریہ چار ایک فیصد ہوگئی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی  میں کورونا سے اموات کی شرح کم نا ہوسکی ۔صوبے میں گزشتہ روزکورونا سے چھبیس  اموات ہوئیں ،،جن میں سے  تیئس کراچی سے تھیں۔ محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ  کراچی میں فعال کورونا کیسز کی تعداد پینتیس ہزار چارسو جبکہ صوبے بھر میں  سینالیس سات سو سے زائد ہے۔