کراچی میں پرانا گولیمار، بڑا بورڈ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

 کراچی میں  پرانا گولیمار، بڑا بورڈ کے  قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا

کراچی میں  پرانا گولیمار، بڑا بورڈ کے  قریب مبینہ پولیس مقابلہ کے بعد ایک ملزم زخمی حالت میں پکڑا گیا۔

 پولیس کےمطابق رات گئے مبینہ مقابلے کے بعد زخمی ملزم کو ساتھی سمیت گرفتار کیا گیا ۔ گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد ہوا۔ زخمی  ملزم کو طبی امداد کےلئے  اسپتال منتقل کیا گیا۔