منگھوپیر غریب آباد کے گھر میں واٹر ٹینک سے پانچ سالہ بچے کی لاش ملی

عمران عمران

منگھوپیر غریب آباد کے گھر میں واٹر ٹینک سے پانچ  سالہ بچے کی لاش ملی

کراچی میں منگھوپیر غریب آباد کے گھر میں واٹر ٹینک سے پانچ  سالہ بچے کی لاش ملی۔ 

 پولیس کےمطابق  بچہ گھر میں کھیلتے ہوئے پانی کے ٹینک میں گرا ۔ بچے کی عمر پانچ سال ہے ، جس  کی   لاش کو  عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا۔ قانونی کارروائی کے بعد بچے کی میت  ورثا  کے حوالے کردی گئی۔