کراچی میں ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں کے چوبیس ہزارا ور والدین کے تیرہ ہزار سے زائد چالان کئے۔

صبانور صبانور

ٹریفک پولیس کےمطابق  کم عمر ڈرائیوروں  پر چالان کی مد میں  ایک کروڑ  بیس لاکھ چونتیس ہزار پانچ سو روپے کا جرمانہ کیا گیا۔گاڑی چلانےکی اجازت دینےپروالدین یا گاڑی کےمالک پر  چالان کی مد میں  ایک کروڑ اڑتیس لاکھ  اٹھاسی ہزار روپےکا جرمانہ لگایا گیا۔