انٹربینک میں ڈالر آٹھ پیسے سستا ہوکر دوسو تیرہ روپے نوے پیسے کا ہوگیا

نزاہت خان نزاہت خان

  انٹربینک میں  ڈالر آٹھ پیسے سستا ہوکر دوسو تیرہ روپے نوے پیسے کا ہوگیا


 انٹربینک میں  ڈالر آٹھ پیسے سستا ہوکر دوسو تیرہ روپے نوے پیسے کا ہوگیا

روپے کے مقابلے میں آج  ڈالر کی قیمت میں  معمولی کمی ہوئی۔

انٹربینک میں ڈالر  آٹھ پیسے سستا ہوکر دوسو تیرہ روپے نوے پیسے کا ہوگیا۔

گزشتہ روز ڈالر  ایک روپے اکیاون پیسے  کمی کے بعد دوسو تیرہ روپے اٹھانوے پیسے پر  بند ہوا تھا۔