طالبان افغان دارلحکومت کابل کے چاروں اطراف سے داخل ہونے لگے،خبر رساں ایجنسی رائٹرز


طالبان افغان دارلحکومت کابل کے چاروں اطراف سے داخل ہونے لگے،خبر رساں ایجنسی رائٹرز

 چہرہ ویب ڈیسک

افغان طالبان طورخم بارڈرتک پہنچ گئے،بارڈر پر تعینات افغان سکیورٹی اہلکارغائب ہوگئےہے۔

ذرائع کے مطابق طالبان دستوں نے طورخم بارڈر کا کنٹرول حاصل کرلیاہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع خیبر میں طورخم بارڈر ہر قسم ٹریفک اور پیدل آمدورفت کےلئے  بند ہے، ضلع خیبر میں بارڈر سے ملحقہ علاقے بھی 5 کلو میٹر تک سیل کر دیئے گئے ہے۔خبر رساں ایجنسی رائٹرز  کے مطابق طالبان افغان دارلحکومت کابل کے چاروں اطراف سے داخل ہونے لگے،اس بات کی افغان وزارت داخلہ نے تصدیق کردی ہے