کراچی کی ہونہارطالبہ نےاے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سےسندھی کیلکولیٹر بنادیا۔
ماہ روزکا کہنا ہےکہ آئی ٹی کےجدید دورمیں بچےدنیا میں ہونے والی تبدیلیوں میں خود کومنوائیں۔۔
کراچی کی سولہ سالہ طالبہ کا کارنامہ۔۔۔۔ ۔
سندھی زبان کا پہلا کیلکولیٹر تیارکرلیا
ریحان اللہ والا اسکول میں پڑھنےوالی 16 برس کی ماہ روزنےاپنی محنت اورلگن سےیہ کارنامہ انجام دیا۔۔
ماہ روز، طالبہ بیسک کیلکولیٹر ہے ان لوگوں کے لیے جن کو سندھی لینگویج کےعلاوہ کوئی لینگویج نہیں آتی ویسےاپنے بزنس میں یوزکر سکتے ہیں اور اسٹوڈنٹس اسے اپنےسٹڈی کے لیےیوزکرسکتے ہیں اس میں پلس مائنس ملٹی پلائی اور ڈیوائڈ کا آپشن ہے لوگوں نے بہت پسند کیا اسے اور یوزبھی کررہے ہیں تو میں سوچو کہ وقت کے ساتھ ساتھ ڈیویلپ کیا جائے کیونکہ جس طریقے سے وقت اگے جائےگا اور چیزوں کا ڈولپ کریں گے تو اس طریقے سے وہ بہتر انداز میں جو ہے نکھر کر ائیں گی چیزیں )
ماہ روزکا کہنا ہےکہ سرچنگ کےبعد پتہ چلا کہ سندھی زبان کا کیلکولیٹر دستیاب نہیں۔ پہلےمرحلےمیں اسےڈیزائن کیا اب اسےاپ گریڈ کررہی ہوں۔۔
، عمرجو ہے وہ میٹر نہیں کرتی اپ کی کتنی ایج ہےآپ کے پاس سکلز ہیں آپ جوہےایزلی کما سکتے ہیں بہت ساری چیزیں بنا رہے تھےاس وقت اکارڈنگ کے ذریعے اکارڈنگ ود اے آئی کے ذریعے میں نے اور بھی کیلکولیٹر بنا ہے جیسے سمپل ہوتے ہیں گیمز وغیرہ بنائی ویدر بنایا الارم بنایا بہت سے چیزیں بنائی)
ماہ روزکا کہنا ہےکہ بچےاب روایتی کتابوں کےساتھ اسمارٹ ڈیوائسزاور مصنوعی ذہانت سے استفادہ کر کے پیسے کماسکتے ہیں۔۔۔