کراچی میں کسٹم حکام کا یوسف گوٹھ ٹرمینل پر چھاپہ

سدرہ عارف سدرہ عارف

 کراچی میں  کسٹم حکام کا یوسف گوٹھ ٹرمینل پر چھاپہ


کراچی میں  کسٹم حکام کا یوسف گوٹھ ٹرمینل پر چھاپہ۔ تین کروڑ روپے مالیت کی غیر ملکی اسمگل  شدہ  اشیاء  قبضے میں لے لیں۔


ترجمان  کسٹمز کے مطابق  یوسف گوٹھ ٹرمینل پر چھاپے کے دوران  بانوے ٹائر، بارہ سو سے زائد خشک دودھ کے بیگ اور  ساڑھے چار سو کلو مضر صحت چھالیہ قبضے میں لی گئی۔ تیرہ سو   پچیس  بیگ اجینوموتو، کپڑا اور دیگر اشیاء بھی   شامل ہیں۔ سامان ضبط کرکےکسٹم گودام منتقل کردیا گیا۔