ڈاون سنڈروم کےحوالےسے آگاہی ،،، کراچی ڈاون سنڈروم پروگرام نےنیا نیا گیت پیار بانٹو رجاری کردیا،

عدنان اطہر عدنان اطہر

ڈاون سنڈروم  کےحوالےسے آگاہی ،،، کراچی ڈاون سنڈروم پروگرام  نےنیا نیا گیت   پیار بانٹو  رجاری کردیا،

ڈاون سنڈروم  کےحوالےسے آگاہی ،،، کراچی ڈاون سنڈروم پروگرام  نےنیا نیا گیت   پیار بانٹو  رجاری کردیا،

ہر سال اکتوبر کو  ورلڈ ڈاؤن سنڈروم   کی  آگاہی کے   مہینے کے طور پر  منایاجاتا ہے۔

اسی مناسبت سے  کراچی ڈاون سنڈروم پروگرام  نےنیا نیا گیت   پیار بانٹو  رجاری کردیا ۔

منتظمین کا کہنا تھا کہ گانے کا مقصد مرض  میں مبتلا  افراد کی زندگی پر توجہ مرکوز اور  ان کے حقوق سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔

تقریب میں شریک شخصیات کا کہنا تھا کہ گانادیکھ کر بہت خوشی ہوئی

 گانا دیکھنےکےبعدمیں دنگ رہ گئی اور مجھے پتہ بچوں نے بھی بیک گراونڈ میں وکلز دی ہیں

اس گیت میں  معروف گلوکار علی حمزہ، ہارون شاہد، نتاشا نورانی، نفیسہ خالد اور بلال احمد نے  آواز کا  جادو جگایا  ہے۔