سبی اور بولان کے حدود ٹنل نمبر 8 کے قریب پیرو کنری کے مقام پر مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ،،لیویز

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

سبی اور بولان کے حدود ٹنل نمبر 8 کے قریب پیرو کنری کے مقام پر مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ،،لیویز

بولان۔۔سبی اور بولان کے حدود ٹنل نمبر 8 کے قریب پیرو کنری کے مقام پر مسلح افراد کا جعفر ایکسپریس پر حملہ،،

بولان۔۔جعفر ایکسپریس کوئیٹہ سے پشاور جارہی تھی، 

بولان۔۔حملہ اور فائرنگ سے انجن ڈرایئور سمیت تین مسافر زخمی ہوئے ہیں،

بولان۔۔واقعہ کے بعد سیکورٹی فورسز جائے حادثہ روانہ

،،واقعہ کے بعد سول ہسپتال سبی اور ڈھاڈر میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے، 

ریلوے حکام کا بتانا ہے کہ جعفر ایکرپیس 9 بوگیوں پر مشتمل ہے اور ٹرین میں 400 سے زائد مسافر سوار ہیں، ٹرین آج صبح 9 بجے کوئٹہ سے روانہ ہوئی تھی