کراچی کے علاقے بلدیہ میں پیٹرول پمپ پر ڈکیتی کی
سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی۔
بلدیہ نیول کالونی میں دو موٹر سائیکلوں پر سوار
چار مسلح ملزمان پیٹرول پمپ پہنچے۔ایک موٹر سائیکل پر سوار ملزمان نے پہلے پیٹرول
ڈلوایا ۔مسلح ملزمان نے موقع دیکھتے ہی اسلحہ نکال کر کیشئر سےنقدی چھینی اور فرار
ہوگئے۔ ملزمان نے شناخت چھپانےکےلیے چہروں
پر ماسک پہن رکھےتھے۔