انتہاپسند مودی سرکار آپے سے باہر
بھارتی وزارت خارجہ کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان
بھارت کا واہگہ بارڈر بندکرنے کااعلان، بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق
بھارت کا پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستانی شہریوں کو ویزے نہیں دیں گے
انتہاپسند مودی سرکار آپے سے باہر
بھارت آبی دہشتگردی پر اتر آیا
بھارتی وزارت خارجہ کا سندھ طاس معاہدہ فوری معطل کرنے کا اعلان
بھارت کا واہگہ بارڈر بند کرنے کااعلان، بھارتی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ
بھارت کا پاکستان میں سفارتکاروں کی تعداد محدود کرنے کا فیصلہ
پاکستانی شہریوں کو ویزے نہیں دیں گے،
بھارت نے پاکستان سے سفارتی تعلقات مزید محدود کردیئے
بھارتی دفاعی اتاشی کو پاکستان سے واپس بلانے کااعلان
بھارت میں موجود تمام پاکستانیوں کے ویزے منسوخ
بھارت کا پاکستا نیوں کے لیے ہر قسم کے ویزے ختم کرنے کااعلان
بھارتی وزارت خارجہ کاپاکستانیوں کو 48گھنٹے میں بھارت چھوڑنےکا حکم
واہگہ اٹاری بارڈر بند اور بارڈر چیک پوسٹ ختم کر دی جائے گی،