وزیراعظم کی زیرصدارت کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

وزیراعظم کی زیرصدارت کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

وزیراعظم کی زیرصدارت کل قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوگا،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کے  مطابق

بھارت نے دہشت گردی کے واقعے سے متعلق کوئی ثبوت فراہم نہیں کیے

دہشتگردی کے واقعے کا غصہ اس طرح نکالنا درست طریقہ نہیں،

بھارت کے اعلانات میں غیرسنجیدگی نظر آتی ہے،

وزارت خارجہ کا آج اجلاس ہوگا،

پاکستان بھارت کو بھرپور جواب دے گا

بھارت کے پاس اگر کوئی ثبوت ہیں تو پیش کرے،

شاید نریندر مودی کی جانب سے یہ ایک سیاسی اقدام ہے،