سیکیورٹی فورسز کا تربت میں آپریشن ، 3دہشت گرد ہلاک ،پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق
دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا گیا،
دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد،
ہلاک دہشت گرد سیکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے،
علاقے میں ممکنہ دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے آپریشن جاری ہے،
بلوچستان کے امن و ترقی کی راہ میں رکاوٹیں دور کرنے کیلئے پرعزم ہیں،