کراچی شارع فیصل نرسری پل کے قریب دو گاڑیاں ٹکرا گٸی

عرفان علی عرفان علی

 کراچی شارع فیصل نرسری پل کے قریب دو گاڑیاں ٹکرا گٸی


کراچی شارع فیصل نرسری پل کے قریب دو گاڑیاں ٹکرا گٸی ۔ چار افراد زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتار کاربے قابو ہونے کے باعث پیش آیا ۔ کار مالک کا دعویٰ ہے گاڑی میں سوار افراد حج پرواز کے لٸے ایئر پورٹ جا رہے تھے 


کراچی شاہراہ فیصل نرسری پل کے قریب ٹریفک حادثہ  ۔ دو گاڑیاں ٹکرا گٸی ۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار کار کھنبے سے ٹکرانے کے بعد دوسرے ٹریک پر آ گٸی اور سامنے سے آنے والی کار سے ٹکرائی ۔۔۔ حادثے کے باعث دونوں گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہو گٸی ۔ حادثے میں کار سوار چار افراد زخمی ہوئے ۔ گاڑی کے مالک کے مطابق حادثے کا شکار ایک کار میں ایک شخص سوار تھا جبکہ دوسری گاڑی میں ڈراٸیور سمیت تین افراد سوار تھے ۔ میری گاڑی آن لاٸن ٹیکسی کے طور پر چلتی ہے ۔ میری گاڑی میں سوار افراد حج پرواز کے لٸے اٸیر پورٹ جا رہے تھے ۔گاڑی کے مالک کا دعویٰ ہے کار سوار دو زخمی حج کے لٸے جا رہے تھے ۔ حادثے کا شکار دونوں گاڑیوں کو لفٹر کی مدد سے سڑک سے ہٹا دیا گیا