مفروضے پرمبنی پہلگام واقعہ کوبہانہ بناکربھارت نے جارحیت کی،امریکا میں پاکستانی سفیر
پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ نے کہاہےکہ بھارت کوسوچنا ہی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہے گا،
جارحیت کاآغازبھارت کی جانب سے کیاگیا،جواب کاحق محفوظ رکھتے ہیں،
پاکستان اوربھارت تین جنگیں لڑچکے ہیں،
حملہ کے بعدایسا نہیں سوچنا چاہیے کہ پاکستان ہاتھ پرہاتھ دھرے بیٹھا رہے گا،تین راتوں میں تین بار حملے کئے گئے،آغازبھارت کی جانب سے کیا گیا،
30سے زائدشہری شہید،57سے زائدزخمی ہوئے ہیں،
بھارت جوبھی بیان دے اس کاثبوت دیناچاہیے،
جارحیت اوربیان بازی بھارت کی جانب سے کی جارہی ہے جوبندہونی چاہیے،کرکٹ کے میدان میں حملہ کیا گیا،کیاوہاں دہشت گردہوتے ہیں،
پاکستان کبھی جنگ نہیں چاہتا مگرجواب کاحق محفوظ رکھتے ہیں،
ہمارے پاس انتظارکاوقت نہیں،پاکستان بھارت کی فوجی تنصیبات کونشانہ بنائے گا،
عوام کاحکومت پاکستان پربھارت کوجواب دینے کاپریشرہے،
مفروضےپرمبنی پہلگام واقعے کوبہانہ بناکربھارت نے جارحیت کی،
بھارت کوسوچنا ہی نہیں چاہیے کہ پاکستان خاموش رہے گا،
بھارت نے جارحیت کاآغاز کیا،جواب کاحق محفوظ رکھتے ہیں،
پاکستان اوربھارت تین جنگیں لڑچکے ہیں، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا تھاکہ
بھارت کو نہیں سوچنا چاہیے کہ پاکستان ہاتھ پرہاتھ دھرے بیٹھا رہے گا،
بھارت نے تین راتوں میں 3 بار حملے کیے گئے،
حملوں میں 30سے زائدشہری شہیداور57سے زائد زخمی ہوئے،
بھارت پاکستان کے خلاف جوبھی بیان دے اسکاثبوت دیناچاہیے۔
بھارتی جارحیت اوربیان بازی کا سلسلہ جاری ہے،
بھارت نے کھیل کے میدان پرحملہ کیا ،کیاوہاں دہشت گردہوتے ہیں؟
پاکستان کبھی جنگ نہیں چاہتا مگرجواب کاحق محفوظ رکھتے ہیں،
ہم منتظرنہیں رہ سکتے ،پاکستان بھارتی فوجی تنصیبات کونشانہ بنائے گا،
عوام کاحکومت پاکستان پربھارت کوجواب دینے کادباؤہے،
ہندوتوانظریے کی حامل بھارتی حکومت سے ہم لیکچر کی توقع نہیں رکھتے ہیں۔