ایئردفاعی نظام ایس 400تباہ کردیا

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

ایئردفاعی نظام ایس 400تباہ  کردیا

بھار ت کاغرورزمین بوس،پاکستان نےجدید بھارتی ایئردفاعی نظام ایس 400تباہ  کردیا

پاکستان  کے جے ایف 17تھنڈر نے بھارتی  ایس 400ایئرڈیفنس سسٹم تباہ   کیا 

  بھارتی ریاست پنجاب کے علاقے آدم پور میں  ایس 400دفاعی نظام کو نشانہ بنایاگیا

 بھارتی جدید ایس 400ایئرڈیفنس سسٹم  کی  مالیت تقریباً 1.5 بلین امریکی ڈالر ہے