وزیراعظم کےاسپیشل اسسٹنٹ ارباب غلام رحیم کا وزیر اعلٰی سندھ مراد علی شاہ کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا خط میں سندھ کے نظام آبپاشی میں پانی کی شدید کمی کے حوالے سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے

وزیر اعلی سندھ کو لکھے گئے خط کے متن کے مطابق پانی کی کمی کی وجہ سے فصلوں کی پیداوار متاثر ہورہی ہے فصلوں کی پیداوار میں کمی کی وجہ سے سندھ اور ملک بھر میِں غذائی قلت کا خدشہ ہے  ارباب غلام رحیم کا خط میں کہنا تھا کے گندم اور دیگر اجناس کی کمی کی وجہ سے لوگ مشتعل ہوسکتے ہیں اور امن و امان صورتحال خراب ہوسکتی ہے لوگوں نے فصلوں کی آبپاشی میں پانی کی کمی کے خلاف بدین سے حیدرآباد تک مارچ کیا لیکن کسی نے توجہ نہیں دی میں نے دیکھا یے کہ فصلوں کے پانی کہ تقسیم سیاسی بنیادوں پر کی جارہی ہے جو اس نظام میں کرپشن کی طرف اشارہ کرتی ہے

سندھ ملک کا دوسرا بڑا صوبہ ہے اور سندھ حکومت مسلسل وفاقی حکومت پر الزام لگا رہی ہے میں نے سنا ہے علی حسن زرادی یہ معاملات دیکھ رہے ہیں سندھ حکومت آبپاشی کے پانی کی مصنوعی قلت کو کم کرنے کے لیے اقدامات کرے