کراچی میں پولیس ہیلپ لائن پرلٹنےکی جعلی اطلاع دینے والوں کوپولیس نےگرفتارکرلیا۔۔۔گرفتارملزم پیسوں کےلالچ میں جھوٹی اطلاع دینےکااعتراف کرلیا۔۔۔
کراچی میں پیسوں کےلالچ میں پولیس ہیلپ لائن پرلٹنےکی جعلی اطلاع دینامہنگاپڑگیا۔۔۔شاہ لطیف پولیس نے جھوٹی اطلاع دینےوالےدوافراد کوگرفتارکرلیا۔۔۔پولیس حکام کےمطابق کمپنی ملازم نےپینسٹھ ہزار روپے رقم چھینے کی اطلاع دی۔۔۔پولیس کوتحقیقات کےدوران رقم دروازےسےملی۔۔۔ملزم نےدوران تفتیش پیسوں کےلالچ میں جھوٹی اطلاع دینےکااعتراف کیا۔۔۔ملزمان کے خلاف ٹیلی گراف ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا۔۔۔