سونے کی اونچی اڑان۔ فی تولہ سونا ساڑھے تین ہزار روپے مہنگا ہوگیا

سدرہ عارف سدرہ عارف

  سونے کی اونچی اڑان۔ فی تولہ سونا  ساڑھے تین ہزار روپے مہنگا ہوگیا


 سونے کی اونچی اڑان۔ فی تولہ سونا  ساڑھے تین ہزار روپے مہنگا ہوگیا۔


 اضافے کے بعد فی تولہ سونا   تین لاکھ، اکیاون ہزار روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونے کی قیمت تین ہزار روپے اضافے سے  تین لاکھ، نوسو پچیس روپے ہوگئی۔سرمایہ کاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ ہو رہا ہے۔