گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے علاقے لیاری میں لنگر خانے اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا ۔


گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے علاقے لیاری میں  لنگر خانے اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا ۔

 

 

کراچی، عدنان اطہر

 

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کراچی کے علاقے لیاری میں  لنگر خانے اور پناہ گاہ کا افتتاح کیا ۔کہتے ہیں پناہ گاہوں کی توسیع کا عمل جاری رکھیں گے۔ کوئی بھوکا نا سوئے پروگرام  کا کریڈٹ  وزیراعظم  کو جاتا ہے۔اگلے ماہ گرین لائن منصوبے کا افتتاح کردیں گے

گورنر سندھ   نے  کراچی کے علاقے لیاری میں پانچویں پناہ گاہ اور لنگر خانے کا افتتاح کردیا۔ان کا کہنا تھا جیسے جیسے جگہ ملی وزیراعظم کے مشن کی تکمیل جاری رکھیں گے۔

جو بے گھر ہووہ یہاں آکر اپنی ضروریات پوری کرسکتا ہےہم اس کا جال پھیلا ہے ہیں تاکہ کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام پر عمل ہوسکے

گورنر سندھ  نے کہا کہ  وزیراعظم جلد کراچی کا دورہ اور کے سی آر کا افتتاح کریں گے۔ روڈ پر نکلنے والے   حضرات  اپنا کام   دکھائیں۔ وہ یہ بتائیں کہ تیرہ سال  کہاں تھے۔

 تین نالوں کی صفائی اس کے گرد دیوار بنانا،ری ہیبلی ٹیشن کےلیے35ارب جاری کئےروڈ پر نکلے ہوئے تھے وہ کہہ رہے تھے بڑا اچھا کام ہوا کیا کام ہوا کدھر ہوا

گورنر سندھ عمران اسماعیل  کا کہنا تھا وہ  خود گرین لائن منصوبے  کی نگرانی کررہے ہیں۔ ایک ماہ بعد اس کا افتتاح کردیں گے۔