بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف انیل چوہان کا پاکستان کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کا اعتراف
ہم نے پاکستان کےساتھ جھڑپوں میں لڑاکا طیارے کھوئے،بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے کہاکہ
ہم نے پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں تکنیکی غلطیاں کیں اورادراک بھی کیاگیا، انیل چوہان کا کہنا تھاکہ
بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف کا پاکستان کےہاتھوں تباہ شدہ بھارتی طیاروں کی تعداد بتانے سےانکار
یہ اہم نہیں کہ طیارہ گرایا گیا، اہم یہ ہے کہ کیسے گرائے گئے،