یکم جون سے اب تک کراچی شہر میں انتالیس بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

عمران عمران

یکم  جون سے اب تک کراچی  شہر  میں  انتالیس  بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔


کراچی میں ایک بار پھر زلزلہ کے جھٹکے۔ یکم  جون سے اب تک شہر  میں  انتالیس  بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔


زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے نو بجکر ترپن منٹ  پر محسوس کئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت  تین اعشاریہ دو ریکارڈ کی گئی جبکہ  گہرائی پینتیس کلو میٹر تھی۔زلزلہ ملیر سے بارہ  کلومیٹر جنوب میں آیا ۔ یکم جون سے اب  تک انتالیس  بار زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔