کراچی میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم اور دیگر جرائم میں ملوث پانچ ملزموں کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کےمطابق ڈیفنس اور صدر کے علاقوں میں کارروائی کے دوران ملزمو ں کو گرفتار کیا گیا۔ ملزموں سےمسروقہ موٹرسائیکل اور اسلحہ برآمد ہوا۔
حیدرآباد: ہوسڑی موری کے قریب نہر سے دو افراد کی لاشیں برآمد
سَناتن دھرم کی کتب کا مطالعہ
غیر ملکی سے شادی کا این او سی نہ ملنے پر وزارت خارجہ کے افسر کا وفاقی محتسب سے رجوع
"حیدرآباد سمیت سندھ کے 14 اضلاع میں سی این جی کے نام پر فلیئر گیس کی مبینہ فروخت بے نقاب"
حیدرآباد میں بیہن موری کے قریب نہر میں افسوسناک واقعہ۔ دو افراد ڈوب گئے