چیف جسٹس گلزار احمدکا کہناہےکہ نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی، ہم ایک حلف کے پابند ہیں،

عرفان علی عرفان علی

چیف جسٹس گلزار احمدکا کہناہےکہ نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی، ہم ایک حلف کے پابند ہیں،

 

اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس جسٹس گلزار احمد نے کہاہےکہ یہ تاثر درست نہیں کہ  عدالتیں کے دباو میں کام کررہی ہیں، یہ تاثر درست نہیں کہ  عدالتیں اداروں کے دباو میں کام کررہی ہیں

چیف جسٹس گلزار احمدکا کہناہےکہ نہ کسی نے ڈکٹیٹ کیا نہ ہی ڈکٹیشن لی، ہم ایک حلف کے پابند ہیں، فیصلے  انصاف اورضمیر کے مطابق کیے، عدالت جو  فیصلہ کرنا چاہتی ہے کرتی ہے کسی  کی  مرضی سے نہیں  کرتی ان کا کہناتھاکہ قانون کے مطابق فیصلے کرنا میرے اوردیگرججز کاکام ہے۔ پاکستان میں  قانون کی حکمرانی ہے انسانوں کی نہیں، کسی بھی غیر جمہوری سیٹ اپ کوقبو ل نہیں کریں گے ،چھوڑ دیں گے، 

مجھ کوکوئی گائیڈنہیں کرتاکہ اپنافیصلہ کیسےکروں؟ کسی ادارے کی بات سنی نہ کسی کےدباؤمیں آیا،

ججزانصاف کی سربلندی کیلئےمحنت سےکام کررہے ہے، کسی کو قسم کی غلط فہمی  کا شکار نہیں ہونا چاہیے بطور چیف  جسٹس سپریم کورٹ  صاف واضح بات کرناپسند کرتاہوں ، 

قانون کی عمل دار  ی  پر یقین رکھتے ، عدلیہ کا کام  انصاف کی فراہمی ہے