محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی 15سے20 ستمبر کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی، 15ستمبر سے خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، اسلام آباد اور راولپنڈی میں 15سے20ستمبرتک موسلادھاربارش کی پیشگوئی، لاہور،گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، نارووال، قصور ، شیخوپورہ میں بارش کی پیشگوئی