مزے مزے کے پکوان ۔

عرفان علی عرفان علی

مزے مزے کے پکوان ۔


کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ مصالحہ فیملی فیسٹیول کا سلسلہ جاری ہے۔ پہلے روز شہریوں نے بڑی تعداد میں ایکسپو کارخ کیا۔

خودغرض بینڈ نے اپنی میوزیکل پرفارمنس سے فیسٹیول کو چار چاند لگائے۔۔ بلال سعید کا بارہ سال سننے شہری کھنچے چلے آئے۔

مزے مزے کے پکوان ۔

ایک چھت تلے من پسند برانڈز اور لائیو موسیقی کا سامان۔

کراچی ایکسپو سینٹر میں دو روزہ مصالحہ فیملی فیسٹیول کا میلہ سج گیا۔

بچوں اور بڑوں نے لیا گیمز میں حصہ۔ میجک شو کا بھی کیا گیا اہتمام۔

بچوں اور بڑوں سب ہی نے فیسٹیول کے انعقاد کو سراہا۔

معروف بینڈ خود غرض نے بھی فیسٹیول کو چار چاند لگائے۔۔ ہم ٹی وی کے او ایس ٹی کے میش اپ سنائے

بلال اشرف اور مایہ علی کی جوڑی نے بھی شہریوں کو اپنے آنے والے ڈرامہ سیریل دیکھنے کی دعوت دی۔

شہری سرد موسم میں گرما گرم پکوانوں کے ساتھ بلال سعید کی لائیو موسیقی کا لطف اٹھاتے دکھائی دے رہے تھے۔

 مصالحہ فیملی فیسٹیول کراچی ایکسپو سینٹر میں اتوار کے روز بھی جاری رہے گا۔