مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس ، سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض کا فیصلہ کل سنائے گی

چہرہ ڈیسک چہرہ ڈیسک

مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس ، سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض کا  فیصلہ کل سنائے گی

مبینہ آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کیس ، سپریم کورٹ بینچ پر اعتراض کا  فیصلہ کل سنائے گی 

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں5 رکنی لارجر بینچ نے 6 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا

جسٹس اعجازالاحسن،جسٹس منیب اختر اور جسٹس حسن اظہر رضوی بینچ میں شامل 

جسٹس شاہد وحید بھی 5 رکنی لارجر بینچ کا حصہ ہیں