لاڑکانہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

صبانور صبانور

لاڑکانہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

لاڑکانہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی گڑھی خدا بخش آمد

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کے مزار پر حاضری، پھول بھی چڑھائے
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مادر جمہوریت محترمہ نصرت بھٹو کے مزار پر بھی حاضری دی
بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی شہید میر مرتضی بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کے مزار پر بھی فاتحہ خوانی
بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے شہدائے جمہوریت کے مزار پر جمہوریت کے تسلسل اور معاشی استحکام کے لئے دعائیں کیں