خالد مقبول صدیقی
کہتے ہیں وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے امیدوار کشکول لئے آپ کے سامنے ہوں گے
2018میں ہمارے پانچ ایم این ایز سے حکومت بن بھی رہی تھی اور ختم بھی ہورہی تھی۔
پچھلی بار کراچی کا مینڈیٹ چرا کر مسلط کردیا گیا تھا۔
کنوینرایم کیوایم
پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا لائنز ایریا ٹاؤن میں عوامی رابطہ مہم سے خطاب
خالد مقبول صدیقی
کا کہنا تھا پچھلی بار کراچی کا مینڈیٹ چرا کر مسلط کردیا گیا تھا۔ 8 فروری کے بعد
ہم کراچی چلائیں گے ۔ وٹ ڈالنا نہیں ووٹ کی حفاظت بھی کرنی ہے
کنونیر ایم کیوایم کا کہنا تھا لائنزایریا دیکھے گا کشکول لئے وزیراعظم
کے امیدوار آپ کے سامنے ہونگے ۔ دوسری جانب وزیر اعلیٰ بھی ہمارے ووٹ کے لئے کھڑے
ہونگے
ان کا کہنا تھا
پچھلی بار ہمارے پانچ ایم این ایز سے حکومت بن بھی رہی تھی اور ختم بھی ہورہی تھی
۔ آٹھ فروری کو کراچی والے اپنا مینڈینٹ کراچی والوں کو دیں گے