کراچی بھینس کالونی میں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی بھینس کالونی میں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سامنے آگئی

کراچی بھینس کالونی میں شہری سے ڈکیتی کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج  سامنے آگئی۔

بھینس کالونی سات نمبر روڈ پر ایک موٹرسائیکل پر سوار دو ملزموں نے واردات کی۔ڈاکو اسلحے کے زور پر شہری سے موبائل فون اور نقدرقم لوٹ کر فرار ہوئے۔ پولیس کے مطابق  واردات آج رات نو بجکر  اٹھاون منٹ پر پیش آئی۔فوٹیج کی مدد سےملزموں کی تلاش جاری ہے۔