کراچی،عدنان اطہر
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی اطلاعات سیکریٹری
ورکن قومی اسمبلی شازیہ مری کا آسٹریا میں منقعد ہونے والی انسداد دہشتگری پر پہلی
گلوبل پارلیمانیٹری سمٹ میں شرکت کی ہے
پہلی عالمی پارلیمنٹیری سمٹ آسٹریا کی پارلیمنٹ اور انٹر
پارلیامینٹری یونین کے زیر اہتمام منقعد ہو رہی ہے اس موقع پر شازیہ مری نےکہاکہ پاکستان
نے افغانستان میں امن اور استحکام کے قیام
کیلئے مثبت کردار ادا کیا ، پاکستان افغانستان کے قیام امن کے لیے موثر سفارتکاری
جاری رکھے گا،ان کا کہناتھاکہ پاکستان افغانستان میں عوامی حکومت کا حامی ہے