کراچی میں صدر جہانگیر پارک کے قریب دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

سدرہ پٹیل سدرہ پٹیل

کراچی میں صدر جہانگیر پارک کے قریب دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

کراچی میں صدر جہانگیر پارک کے قریب دو موٹر سائیکلیں ٹکرانے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔

صدر  جہانگیر پارک کے قریب  موٹرسائیکلوں  کی ٹکر سے زخمی شخص  وکیل  ہے۔

 پولیس کےمطابق  جس موٹرسائیکل سوار سے  ٹکر ہوئی ،،

 وہ غلط سمت سے آرہا تھا۔

زخمی  شخص  کو پولیس موبائل میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔