کراچی ساحل ایونیو پر گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی

عدنان اطہر عدنان اطہر

 کراچی ساحل  ایونیو پر گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی


کراچی ساحل  ایونیو پر گاڑی کی ٹکر سے دو پولیس اہلکار زخمی۔ گزشتہ روز حادثے میں زخمی  پولیس اہلکار   نے دم توڑ دیا۔

پولیس کےمطابق  ساحل ایونیو کے  قریب تیز رفتار گاڑی نے  دو پولیس اہلکاروں کو ٹکر ماردی۔ دونوں زخمی  اہلکاروں کو    اسپتال منتقل کیا گیا۔دوسری جانب گزشتہ  روز سیمنز چورنگی کے نزدیک ٹریفک حادثے میں  زخمی  پولیس اہلکار  نے دوران علاج دم توڑ دیا۔ پولیس اہلکار کو نامعلوم گاڑی نے ٹکر ماری تھی۔  متوفی اہلکار حیدر عابدی سندھ پولیس کے اسپیشل برانچ یونٹ میں تعینات تھا۔